حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المجتبی علیه السلام:
تُجهَلُ النِّعَمُ ما أقامَت، فإذا وَلَّت عُرِفَ
امام حسن مجتبی علیه السلام نے فرمایا:
نعمتیں جب تک ہوں اس وقت تک معلوم نہیں ہوتیں (ان کی قدر نہیں ہوتی) اور جب وہ چھن جائیں تب ان (کی قدر) کا پتا چلتا ہے۔
بحارالأنوار: ۷۸ / ۱۱۵/۱۲
آپ کا تبصرہ